بھارتی چینل پر پاکستان زندہ باد کے نعرے چل گئے

پاکستانی سائبر فورس نے بھارت پر جوابی حملہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں بھارتی چینل پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے چلنے لگے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی سائبر فورس نے کامیابی سے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرلیا۔

پاکستانی سائبر فورس نے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرکے اُس پر پاکستانی فوج کے مواد چلا دیے۔

بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتصابات بھی نشر کیے گئے۔

Check Also

عالمی و مقامی سطح پر سونا سستا، چاندی کی قیمت مستحکم رہی

کراچی:عالمی و مقامی سطح پر سونا سستاہو گیا جبکہ چاندی کی قیمت مستحکم رہی۔ صرافہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *