سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے ، ناصر حسین شاہ

سکھر: سینئر صوبائی وزیر سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت سمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے۔

سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ موجودہ حالات عام حالات نہیں ہیں،

اگر جنگ لمبی چلی تو مشکل میں سب آئیں گے۔ ایندھن بچانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

Check Also

ماہرہ خان کو ’مسلم ایکسی لینس ان سنیما اینڈ آرٹس ایوارڈ‘ سے بھی نوازا جائے گا

پاکستان کی معروف اور مایہ ناز اداکارہ ماہرہ خان اپنے کیریئر کا ایک اور اہم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *