بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کرادی گئی، جیل ذرائع

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات 30 سے 35 منٹ جاری رہی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی، دونوں نے اس دوران ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔

Check Also

پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80فیصدخود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *