کراچی: 2 دن میں ایل پی جی کی قیمت میں 40 روپے کلو کمی

کراچی میں ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی

کراچی میں دو دن کے دوران ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 40 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

ایل پی جی ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی سپلائی میں بہتری آنے کی وجہ سے قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اس ماہ کے دوران دو ایل پی جی جہاز پورٹ پر پہنچیں گے، جبکہ سوئی سدرن ایل پی جی کی درآمدات عارضی طور پر معطل کر چکی ہے۔

علی حیدر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایل پی جی کے قیمتوں کے فارمولے میں تبدیلی کی جائے۔

Check Also

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *