میرا میاں میرے لیے حلال ہے،ہنگامہ کس بات کا ہے؟اداکارہ فضا علی برہم!

سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پر ہونے والی تنقید پر اداکارہ فضا علی پھٹ پڑیں۔


انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ ان کی نجی زندگی ان کا اپنا معاملہ ہے اور وہ کسی کو جوابدہ نہیں ہیں۔


فضا علی کے اس جرات مندانہ بیان نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

Check Also

بلوچستان :محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ،اسلحے کی نمائش پر پابندی

بلوچستان حکومت نے محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے صوبہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *