نوابشاہ، تھانے کے باتھ روم سےنوجوان کی لاش برآمد

نواب شاہ کے بی سیکشن تھانے کے باتھ روم سےنوجوان کی لاش ملی ہے۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ زیرِ حراست ملزم نے خودکشی کی ہے جبکہ ورثا کا الزام ہے کہ نوجوان کی ہلاکت پولیس تشدد سے ہوئی۔

نوجوان کے ورثا نے تھانے کے باہر احتجاج کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ارشد کو گزشتہ روز چوری کے شبہ میں گرفتار کیا گیا تھا، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے۔

Check Also

Casino Joy Casino: Schneller Spin-Erfolg in Mobile Slots

1. Das Pulsieren einer schnellen Spielsession In der Welt des Online-Glücksspiels kann Geschwindigkeit genauso spannend …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *