امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر ویسٹ پام بیچ میں پولیس اہلکاروں کا سامنا پارکنگ لاٹ میں گھومتے ایک مگرمچھ سے ہوا، جس نے موقع پر دلچسپ صورتحال پیدا کر دی۔
مقامی حکام کے مطابق اس غیر معمولی واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
وائرل ویڈیو میں ایک پولیس اہلکار کو مگرمچھ کے انتہائی قریب کھڑے ہو کر نہایت اطمینان اور پیشہ ورانہ انداز میں صورتحال کو قابو میں کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
THE PUBLIC POST