سندھ: دفعہ 144 میں مزید ایک ماہ کی توسیع

سندھ حکومت نے دفعہ 144 میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر میں وال چاکنگ اور عوامی اجتماعات پر پابندی ہوگی۔

احتجاج، دھرنے، ریلیاں اور اسلحے کی نمائش پر پابندی ہو گی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج ہوں گے۔

Check Also

ملک بھر میں گیس بحران بڑھنے لگا، گھریلو کنکشن پر پھر پاپندی

لاہور: ملک بھر میں گیس بحران بڑھنے لگا، جبکہ آر ایل این جی سپلائی متاثر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *