حب، وندر میں ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق

حب کے علاقے وندر میں آدم کھنڈ کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔

حادثہ وندر میں آدم کھنڈ کے مقام پر 2 موٹرسائیکلیں ٹکرانے کے باعث ہوا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق کراچی سے ہے۔

Check Also

’شادی سے 12 دن پہلے خودکشی کا سوچ رہی تھی‘ مومنہ اقبال کا بڑا انکشاف

پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے ساتھ جاری تنازع پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *