کراچی کے نوجوان جیانت کمار نے ہارورڈ یونیورسٹی میں کاروباری مقابلہ جیت کر ملک کا نام روشن کردیا

کراچی کے نوجوان جیانت کمار نے امریکی یونیورسٹی ہارورڈ کے بین الاقوامی کاروباری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے ملک کا نام روشن کردیا۔

مقابلے کے ججوں کا تعلق دنیا کی بڑی کمپنیوں سے تھا، جیانت کمار کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ 2 برس سے مختلف مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں اور متعدد اعزازات اپنے نام کرچکے ہیں.

جیانت کمار کے مطابق ان کا بزنس آئیڈیا مصنوعی ذہانت کے ذریعے ریسرچ کے عمل کو تیز اور آسان بنانا تھا۔

پاکستانی نوجوان کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ سال بھی ایک اور عالمی مقابلے میں شرکت کریں گے اور امید رکھتے ہیں کہ ایک بار پھر پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کریں گے۔

Check Also

Oscar Spin Casino : Machines à sous Quick‑Play et Action Instantanée

Lorsque vous recherchez une poussée d’adrénaline et un retour rapide à la réalité, Oscar Spin apporte …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *