کئی بار خودکشی کی کوشش کی‘، انصاف کی منتظر ثنا یوسف کی والدہ رو پڑیں

اسلام آباد: ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس، ایک سال گزرنے کے باوجود اہلخانہ انصاف سے محروم

اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر ثناء یوسف کے قتل کو ایک برس بیت گیا، تاہم متاثرہ خاندان تاحال انصاف کے حصول کے لیے کوشاں ہے۔

مقتولہ کی والدہ نے شدید ذہنی کرب کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ طویل عرصہ گزرنے کے باوجود کیس میں پیش رفت نہ ہونے پر وہ مایوسی کا شکار ہیں، یہاں تک کہ انہوں نے صدمے اور ناامیدی کی کیفیت میں کئی بار اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کی بھی کوشش کی۔

Check Also

کراچی:اتحاد ٹاؤن جدہ ہزارہ کالونی میں گھر کے اندر ڈکیتی کی بڑی واردات ،ڈاکو لاکھوں روپے کا سونا اور نقدی لوٹ کر فرار

کراچی: اتحاد ٹاؤن جدہ ہزارہ کالونی میں گھر کے اندر ڈکیتی کی بڑی واردات، لاکھوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *