گورنر سندھ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

گورنر سندھ نہال ہاشمی نے مکہ مکرمہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔

اس موقع پر گورنر سندھ نے سعودی قیادت کی پاکستانی عوام سے محبت کو سراہا۔

انہوں نے پاکستانی حجاج کے لیے سعودی حکومت کے مثالی انتظامات کی تعریف کی۔

نہال ہاشمی نے خادم الحرمین الشریفین کی قیادت کو عالم اسلام کے لیے باعث فخر قرار دیا۔

Check Also

کراچی کے قریب 2 غیر ملکی بحری جہازوں میں تصادم،وفاقی وزیر بحری امور نے رپورٹ طلب کر لی

جنید انوار چوہدری نے کراچی پورٹ کے قریب پیش آنے والے بحری حادثے کے حوالے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *