ہری پور؛ تیز رفتار کار بےقابو ہو کرپل سے نیچے جا گری، خواتین سمیت 7 افراد زخمی

ہری پور میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر پل سے نیچے کھائی میں جا گری جس کے سبب ایک ہی خاندان کی 6 خواتین سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ حطار روڈ پر دوہریاں کے قریب پیش آیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق دو خواتین کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے، زخمیوں کو ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا۔

Check Also

سندھ کابینہ نے ججز کیلئے87 گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی

کراچی: سندھ کابینہ نے ججز کے لیے 87 گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ سندھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *