ایران اور امریکہ کے درمیان ڈیل کے بعدپاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں کم ازکم200روپے کم ہونی چاہئیں

امریکا ایران ڈیل فائنل ہونے پر پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کردیا۔

سینیئر صحافی حامد میر نے امریکا ایران معاہدے پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر وزیراعظم شہباز شریف کے پیغام کے جواب میں لکھا ہے کہ ہے امریکا اور ایران کے درمیان بڑی ڈیل کے بعد پاکستانی عوام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کم از کم 200 روپے فی لیٹر کمی کے مستحق ہیں۔

Check Also

پی سی بی کا کرکٹرز کے سینٹرل کانٹریکٹس میں انقلابی تبدیلیوں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے کھلاڑیوں کے سینٹرل کانٹریکٹس سسٹم میں اہم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *