کراچی: اعظم بستی میں چھریوں کے وار سے 1 شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے محمود آباد اعظم بستی میں چھریوں کے وار سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت امان درانی کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس نے کہا ہے کہ واقعہ ذاتی جھگڑے کے دوران پیش آیا، جس کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

دوسری جانب کراچی کے علاقے لیاری چاکیواڑہ میں فائرنگ سے عمران نامی نوجوان زخمی ہو گیا۔

Check Also

ویمن ٹی 20 ایشیا کپ: پاکستان ویمنز ٹیم کا تھائی لینڈ کو شکست دیکر فاتحانہ آغاز

ویمن ٹی 20 ایشیا کپ میں اپنے پہلے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *