اسلام آباد پولیس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو حراست میں لے لیا

اسلام آباد پولیس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو حراست میں لے لیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مشتاق احمد کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی، بغیر اجازت ریلی، ہنگامہ آرائی کے الزامات پر حراست میں لیا گیا۔

Check Also

بچے بچے کو پتہ ہے الیکشن میں ن لیگ بری طرح ہاری،دھاندلی سے جتوایا گیا تھا، سعید غنی

کراچی: صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام نئے صوبے نہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *