حکومت کے پاس عدالتی فیصلہ ہمارے پاس آئین ہے، شفیع جان

خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ اگر وفاقی حکومت کے پاس اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ ہے تو ہمارے پاس آئینِ پاکستان ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے شفیع جان نے کہا کہ ہم اس دفعہ اتنے لوگ لائیں گے کہ انھیں روکنا حکومت کے بس کی بات نہیں ہوگی۔

انھوں نے کہا ہے کہ ہمارے پاس چار منصوبے ہیں اور ہم نے اپنا اصل کارڈ ابھی ظاہر نہیں کیا۔

صوبائی وزیر نے الزام لگایا کہ وفاق اور اس کی پالیسی ہی ملک میں دہشت گردی کی ذمّے دار ہے، اس پالیسی میں خیبر پختونخوا کی رائے نہیں لی جاتی۔

Check Also

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ کا پلان سامنے آگیا

پشاور: پی ٹی آئی کے 27 ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ کے حوالے سے تفصیلات …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *