زمبابوے اور افغانستان کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی نژاد زمبابوین انتم نقوی نے ٹیسٹ ڈیبیو کر لیا۔
انتم نقوی کا تعلق راولپنڈی سے ہے، وہ بیلجیئم میں پیدا ہوئے اور آسٹریلیا میں بڑے ہوئے۔
انتم نقوی پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں اسلام آباد سے انڈر 19 کرکٹ کھیل چکے ہیں۔
THE PUBLIC POST