کراچی:اسلحہ نمائش پر عائد پابندی کیخلاف ورزی پر 5سیکیورٹی گارڈ گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: گزری پولیس نے اسلحہ کے نمائش پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کے الزام میں 5 سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا ۔
ترجمان ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کے مطابق حکومت سندھ کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کے الزام میں گزری پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران 5 سیکیورٹی گارڈز کو گرفتار کر کے مختلف اقسام کے 5 اسلحہ برآمد کر کے دفعہ 188 کے تحت مقدمات درج کرلیے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کو کوئی رعایت نہیں دے جائے گی۔

Check Also

کراچی میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ملزمان 82تولے سونا اور چاندی چھین کر فرار

شہر قائد کے علاقے طارق روڈ اللہ والا چورنگی کے قریب موٹر سائیکلوں پر سوار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *