عوام کیلیے اچھی خبر! پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید کمی

اسلام آباد:حکومت نے پیٹرول 6روپے 59پیسے، ڈیزل 4روپے 25 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 346 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 378 روپے فی لیٹر کردی گئی ۔

پیٹرول کی سابقہ قیمت 352 روپے 59 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 382 روپے 25 پیسے فی لیٹر تھی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج 7 نومبر سے ہوگا یہ قیمتیں 10 نومبر 2026 تک برقرار رہیں گی۔

Check Also

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سےدو روز قبل قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کردی گئیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *