شورکوٹ میں کینٹ اسٹیشن کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
ریلوے حکام کے مطابق حادثے کے بعد اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک کو بند کر دیا گیا ہے۔
حکام نے بتایا ہے کہ ہزارہ ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی جا رہی تھی۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹریک کو بحال کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
THE PUBLIC POST