بانی پی ٹی آئی کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، علاج کے بعد اڈیالہ جیل منتقل

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف کو اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا۔
جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو ضروری طبی معائنے اور علاج کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل سے اسپتال منتقلی اور واپسی کے دوران سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے۔

Check Also

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے نیا منصوبہ تیار کرلیا

اسلام آباد: ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی، جس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *