کراچی، لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی کے علاقے لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت اذان اور یحییٰ کے نام سے ہوئی، گرفتار ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار کے بلال پپو گروپ سے ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان 2022 میں انسپکٹر چاند خان نیازی کے قتل کے مقدمے میں مفرور و اشتہاری تھے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے بھائی زبیر کے قتل کے مقدمے میں بھی ملوث قرار ہوگئے۔

Check Also

میئر کراچی نے نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا میں منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کراچی کے صنعتی انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لیے 73 کروڑ 20 لاکھ روپے کے ترقیاتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *