سپرہائی وے کراچی پر تیز رفتار کوسٹر کھائی میں جا گری، ایک شخص جاں بحق

کراچی: سپرہائی وے پر تیز رفتار کوسٹر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ہلاک اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

حادثہ سپرہائی وے سے ناردرن بائی پاس کٹ کے قریب پیش آیا۔

Check Also

کراچی کی اہم شاہراہوں سے تجاوزات کے خاتمے کے لیے بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی : شہر قائد میں اہم شاہراہوں سے تجاوزات کے خاتمے کے لیے بڑے کریک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *