کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں، محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی

کراچی: ملک میں داخل ہونے والے مغربی سسٹم کے زیر اثر محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔
محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق کراچی میں آج اور کل مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے جبکہ شہر میں ہلکی بارش یا بوندا باندی ہونے کی توقع ہے۔

کراچی میں اتوار کو شہر کی فضاوں پر ہلکی دھند کے سبب حدنگاہ متاثر ہو سکتی ہے۔

Check Also

منشیات فروشی کیس انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد

کراچی کی صوبائی انسدادِ منشیات کی عدالت نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *