کراچی: ملک میں داخل ہونے والے مغربی سسٹم کے زیر اثر محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔
محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق کراچی میں آج اور کل مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے جبکہ شہر میں ہلکی بارش یا بوندا باندی ہونے کی توقع ہے۔
کراچی میں اتوار کو شہر کی فضاوں پر ہلکی دھند کے سبب حدنگاہ متاثر ہو سکتی ہے۔
THE PUBLIC POST