خیرپور: طالبہ سے زیادتی ثابت، 3مجرمان کو 25-25 سال قید

خیرپور کی عدالت نے طالبہ کے ساتھ زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر 3 مجرمان کو 25-25 سال قید کی سزا سنا دی۔

کیس کا فیصلہ فورتھ ایڈیشنل سیشن جج ثمینہ منگی نے سنایا۔

خیر پور کی عدالت نے مجرمان کو 1، 1 لاکھ روپے جرمانے کا بھی حکم دیا ہے۔

Check Also

سونے کی قیمتیں مستحکم، چاندی کی قیمتوں میں کمی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں جبکہ چاندی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *