کراچی: اتحاد ٹاؤن میں منی کوچ کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ جاں بحق

کراچی(پبلک پوسٹ)اتحاد ٹاؤن میں منی کوچ کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔

جاں بحق بچے کی شناخت پانچ سالہ برہان کے نام سے کی گئی۔ ایدھی ذرائع کے مطابق بچے کی لاش کو سول اسپتال منتقل کیا گیا، حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

پولیس حکام کے مطابق ڈرائیور کی تلاش اور مزید تفتیش جاری ہے، منی بس کو قبضے میں لے کر تھانے منتقل کردیا گیا۔

Check Also

فاروق ایچ نائیک نے جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے جوڈیشل کمیشن آف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *