ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج دوپہر 2 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر اپنی اہم پریس کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور کے حوالے سے خیالات کا اظہار کریں گے۔

Check Also

کراچی:ذخیرہ کیے گئے پانی میں ماں اور 2بچیاں ڈوب گئیں

کراچی میں ذخیرہ کیے گئے پانی میں ماں اور 2 بچیاں ڈوب گئیں۔ ریسکیو حکام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *