آئی سی سی نے ٹی 20 اور ون ڈے ٹیموں کی عالمی رینکنگ کا اعلان کردیا

آئی سی سی نے ٹی 20 اور ون ڈے ٹیموں کی عالمی رینکنگ کا اعلان کردیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ٹی 20 میں بھارت پہلے، آسٹریلیا دوسرے، انگلینڈ تیسرے نمبر پر ہے۔

نیوزی لینڈ چوتھی، جنوبی افریقہ پانچویں، ویسٹ انڈیز چھٹی پوزیشن جبکہ پاکستان 7 ویں پوزیشن پر براجمان ہے، سری لنکا 8 ویں، بنگلہ دیش 9 ویں اور افغانستان 10 ویں نمبر پر ہے۔

ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں بھی بھارت پہلے نمبر پر قابض ہے، نیوزی لینڈ دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔

ون ڈے میں پاکستان چوتھی، سری لنکا پانچویں، جنوبی افریقہ چھٹی پوزیشن پر ہے۔ افغانستان 7 ویں ، انگلینڈ 8 ویں، ویسٹ انڈیز 9 ویں اور بنگلہ دیش 10 ویں نمبر پر ہے۔

Check Also

بین اسٹوکس نے نائٹ کلب واقعے پر غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے معذرت کر لی

انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *