رمضان کی آمد، چینی کی نئی قیمت مقرر کر دی گئی

کمشنرکراچی نے چینی کی ہول سیل اور ریٹیل قیمت مقررکر دی۔

کمشنر کراچی نے کہا کہ چینی کی ریٹیل قیمت 141روپے فی کلو مقررکر دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ چینی کی ہول سیل قیمت 138روپے فی کلو مقررکی گئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہی ہو گا۔

واضح رہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت میں فرق ہے، کہیں تو قیمت مناسب ہے تو کہیں زیادہ ہے۔

Check Also

پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 15اکتوبر تک توسیع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر حکومت نے سکیورٹی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *