بلاول سے کراچی، حیدرآباد کے میئرز کی ملاقات

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور میئر حیدرآباد کاشف شورو نے ملاقات کی۔

ملاقات میں کراچی اور حیدر آباد کی سیاسی اور انتظامی صورتِ حال سے آگاہ کیا گیا، دونوں شہروں میں جاری عوامی ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ بھی دی۔

علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر نجمی عالم اور وزیرِ تعلیم سندھ سردار شاہ نے بھی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی، ملاقات میں پیپلز پارٹی شعبۂ خواتین کی صدر فریال تالپور بھی موجود تھیں۔

Check Also

کراچی:ایف آئی اے کا نجی بینک پر چھاپہ، برانچ منیجر سمیت 5افراد گرفتار

کراچی: ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے فیڈرل بی ایریا بلاک 4 میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *