بیوٹی کوئین سپنا غزل عیدالفطر پر اسٹیج ڈرامہ” عید دھنا دھن” میں خصوصی کردار ادا کرینگی

کراچی(شوبز رپورٹر) وطن عزیز کی معروف ایکٹرس اور بیوٹی کوئین کراچی تھیٹر سپنا غزل عید الفطر کے پرمسرت موقع پر نیا مزاحیہ اردو اصلاحی کھیل ” عید دھنادھن” میں ایک پاورفل دھماکہ خیز کردار میں پرفارم کرینگی

اس حوالے سے سپنا غزل نے اپنے خصوصی ڈریس اور جیولری وغیرہ کی تیاری مکمل کرلی ہے سپنا غزل اپنے بھرپور کردار میں جلوہ گر ہونگی

واضع رہے کہ  اس کھیل میں کامیڈی کے شہزادے حنیف راجہ، ذاکرمستانہ، شکیل شاہ، پرویز صدیقی ، صباء شیخ، سحر غزل، صائمہ حسنین ، کرن خان، شمائل خان، طارق گڈو، مہتاب جنگی، عارف شیخ، شامل ہیں تحریر پرویز صدیقی کی ہے ہدایتکار جاوید اختر ہیں اور پروڈیوسر راحیل قدیر ہیں

Check Also

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس:کے پی میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق کی تحریک کثرت رائے سے منظور

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا، چئیرمین سینٹ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *