سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے: ناصر حسین شاہ

سینئر صوبائی وزیر ناصر حیسن شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے۔

سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات عام حالات نہیں ہیں، اگر جنگ لمبی چلی تو مشکل میں سب آئیں گے۔

ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ ایندھن بچانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

Check Also

لانگ مارچ اور کنٹینر ضبط ہونے کا خوف،ڈرائیورز کہیں جانے سے انکاری، کراچی پورٹ پر کارگو جمع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 4 اکتوبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *