ہاکس بے ٹرٹل بیچ کے قریب سمندر میں ڈوب کر خاتون جاں بحق

کراچی: ہاکس بے ٹرٹل بیچ کے قریب سمندر میں ڈوب کر خاتون جاں بحق ہوگئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ہٹ نمبر این 123 کے قریب پیش آیا، خاتون کی لاش غوطہ خوروں نے نکال لی۔

متوفیہ کی شناخت کنول جاوید کے نام سے ہوئی، لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کی گئی جس کے بعد لواحقین کے حوالے کی جائے گی۔

Check Also

پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 15اکتوبر تک توسیع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر حکومت نے سکیورٹی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *