لسبیلہ میں قومی شاہراہ پر گاڑی کا حادثہ، 2افراد جاں بحق

کوئٹہ: ضلع لسبیلہ میں قومی شاہراہ پر گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو سول اسپتال بیلہ منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے، لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کی جائیں گی۔

Check Also

کراچی میں گیس کی قلت، شہری لکڑی پر کھانا پکانے پر مجبور

کراچی میں گیس کی قلت اور ایل پی جی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے شہریوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *