پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،2700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران سے مذاکرات کے آغاز کے اعلان کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کے دوران زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں 2700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 985 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار 94 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،
2700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

Check Also

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی، 119 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی کے بعد مندی چھاگئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *