ہیرا گولڈ کی جانب سے بارہ ربیعُ الاوّل کی مناسبت سے نعت خواں اویس رضا قادری کی آواز میں نعتیہ کلاموں کا سلسلہ جاریپہلے کلام “آمد سرکار” کے بعد کلام”چن چڑھیا امینہ دے لال دا” دوسرا نعتیہ کلام ا ہلًا وَسہْلًا مَرْحَبًّا” کے عنوان سے ریلیز کیا گیا

کراچی :ہیرا گولڈ کی جانب سے ربیعُ الاوّل کی مناسبت سے بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی نعت خواں اویس رضا قادری کی آواز میں نعتیہ کلاموں پر مشتمل البمز کی ریلیز کا سلسلہ جاری ہے سب سے بہترین کلام”چن چڑھیا امینہ دے لال دا”بڑے شاندار انداز میں، الحاج اویس رضا قادری کی خوبصورت آواز میں جبکہ اویس رضا قادری کا دوسرا نعتیہ کلام”أَهْلًا وَسَهْلًا مَرْحَبًّا” کے عنوان سے اویس رضا قادری کی دل کو چھو لینے والی آواز میں ابھی سنیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اس سے قبل ہیرا کولڈ نے آمد سرکار کے عنوان سے اویس رضا قادری کی آواز میں نعتیہ کلام پیش کیا تھا

Check Also

’موت سے 40منٹ پہلے بھی سفاکانہ تشدد‘پولیس افسر کے گھر میں جاں بحق بچی پر تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں فاطمہ تشدد کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *