کراچی؛ بریک فیل ہونے سے مسافر بس گاڑی اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی

کراچی:لیاقت آباد سپر مارکیٹ کے پاس مسافر بس کا بریک فیل ہونے سے گاڑی اور موٹر سائیکل زد میں آگئیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 موٹر سائیکل سوار زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔

حادثے میں گاڑی اور موٹر سائیکل کو شدید نقصان پہنچا۔

Check Also

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس:کے پی میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق کی تحریک کثرت رائے سے منظور

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا، چئیرمین سینٹ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *