کراچی:منگھوپیر میں رکشہ الٹنے سے4 سالہ بچہ جاں بحق، بھائی زخمی

کراچی: کراچی کے علاقے منگھو پیر میں کٹی پہاڑی کے قریب رکشہ الٹنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ اس کا سگا بھائی شدید زخمی ہوگیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق بچے کی شناخت 4 سالہ صفیان جبکہ زخمی بچے کی شناخت 3 سالہ ریحان کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں بچے آپس میں سگے بھائی ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد رکشے کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

Check Also

سہ ملکی سیریز:لوئر آرڈر کی شاندار بیٹنگ،پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کیلیے 303رنز کا ہدف

پاکستان نے سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کو جیت کے لیے 303 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *