پاکستان

پلوامہ حملہ بی جے پی کی سازش تھی، پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے، بھارتی سیاستدان کا انکشاف

بھارتی سیاستدان اور سماج وادی پارٹی کے رہنما سنتان پانڈے نے مودی سرکار کے جھوٹ کا پردہ چاک کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ پلوامہ حملہ بی جے پی کا رچایا ہوا ڈرامہ تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنتان پانڈے کا کہنا تھا کہ 2019 میں پلوامہ حملہ غیر ملکی نہیں بلکہ بی جے پی کی سازش کا حصہ تھا، …

Read More »

تنقید کو نظرانداز نہیں کرتی، اس سے بہت کچھ سیکھتی ہوں: ندا یاسر

پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ میں خود پر ہونے والی تنقید کو نظر انداز نہیں کرتی بلکہ اس سے بہت کچھ سیکھتی ہوں۔ ندا یاسر نجی ٹی وی سے نشر ہونے والے مارننگ شو کی کئی سالوں سے میزبانی کررہی ہیں، جہاں وہ مختلف مہمانوں کو اپنے پروگرام میں دعوت دیتی ہیں۔ حال …

Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات و سہولتوں کی فہرستوں کا تبادلہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات و سہولتوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان فہرستوں کا تبادلہ جوہری تنصیبات پر حملوں کی ممانعت معاہدے کے تحت ہوا ہے۔ پاکستان کی جوہری تنصیبات کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے کے حوالے کر دی گئی ہے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ …

Read More »

خیبرپختونخوا کے عوام نےفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو2025 کا ہیرو قرار دے دیا

خیبرپختونخوا کے عوام نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو 2025 کا اپنا ہیرو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان کی قومی سلامتی، خودمختاری، معیشت اور وقار کو دنیا بھر میں مضبوط کیا۔ رپورٹ کے مطابق عوام نے کہا کہ پوری دنیا حیران ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سال 2025 میں جو اقدامات کئے …

Read More »

بگ بیش لیگ:بابر کی میچ وننگ ففٹی،سڈنی نے میلبرن کو 6 وکٹ سے ہرا دیا

میلبرن : بگ بیش لیگ میں بابر اعظم نے میچ وننگ ففٹی اسکور کرتے ہوئے اپنی ٹیم سڈنی سکسرز کو میلبرن رینی گیڈز کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی دلا دی۔ بابرا عظم نے 46 گیندوں پر 58 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، جوئل ڈیوس 34 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ اس سے قبل میلبرن رینی گیڈز نے 9 …

Read More »

پاکستان کی انڈر 15 اسکواش میں بڑی کامیابی

پاکستان کی انڈر 15 اسکواش ٹیم نے ایک اور عالمی اعزاز جیت کر قومی پرچم بلند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد سہیل عدنان نے اسکواش فائنل میں چین کے یوان شی کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔ سہیل عدنان نے فائنل میں چینی حریف کو 7-11، 9-11، 7-11 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ماضی میں محمد …

Read More »

قومی اسمبلی میںاپوزیشن لیڈر کی تقرری میں بڑی رکاوٹ دور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری میں بڑی رکاوٹ دور ہو گئی، پی ٹی آئی نے سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی عدالتی پٹیشن واپس لے لی۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق 12 جنوری کے اجلاس میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری سے متعلق اہم اعلان کریں گے ۔ اس سے قبل اسپیکر عدالت میں معاملہ …

Read More »

نیا سال 2026 مبارک،جشن اور آتش بازی کے ساتھ استقبال

کراچی:نیاسال 2026 مبارک! ملک بھرکے مختلف شہروں میں جشن اور آتش بازی کے مظاہرے کے ساتھ نئے سال کا استقبال کیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک کے بڑے شہروں میں رات 12 بجتے ہی آتش بازی اور بھرپور جشن کے ساتھ ہی نئے سال کا استقبال کیا گیا۔ کراچی میں گورنر ہاؤس میں سال نو کی …

Read More »

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق 6 جنوری کو بلوچستان کی جانب سے سرد اور انتہائی سرد شمال مشرقی ہوائیں شہر کو اپنی لپیٹ میں لیں گی۔ سردی کی لہر کے نتیجے میں کراچی کا کم سے کم پارہ سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ …

Read More »

صدر مملکت اور وزیر اعظم کی نئے سال پر پوری قوم کو مبارکباد ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے نئے سال کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئے سال کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان چیلنجز سے محفوظ نہیں، تاہم ہم بے بس …

Read More »