پاکستان

پاکستانی ڈرامے نیٹ فلکس پرکیوں ریلیز نہیں ہو رہے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل رحمٰن نے پاکستانی ڈراموں کے نیٹ فلکس پر ریلیز نہ ہونے کی وجہ بتا دی۔ فیصل رحمٰن نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی موجودہ صورتحال کے بارے میں بات کی۔ اُنہوں نے کہا کہ میں ٹی وی …

Read More »

میں نے کبھی کوئی کاسمیٹک سرجری نہیں کروائی: آمنہ شیخ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ آمنہ شیخ نے ہمارے معاشرے میں موجود خوبصورتی کے معیار، کاسمیٹک پروسیجرز اور خود اعتمادی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ آمنہ شیخ نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے ماتھے پر اکثر نظر آنے والی نمایاں لائنز کے بارے میں …

Read More »

اسٹرینجر تھنگز کا پاکستانی ورژن؟تصویریں وائرل

نیٹ فلکس کی مشہور زمانہ سیریز ’اسٹرینجر تھنگز‘ نے شائقین کو اپنا دیوانہ بنایا ہوا ہے۔ سیریز کا پانچواں اور آخری حصہ آن ایئر ہوچکا ہے اور کمائی کا ایک ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اسٹرینجر تھنگز ایک امریکی سائنس فکشن اور ہارر سیریز ہے جو 1980 کی دہائی کے چھوٹے شہر ہاکنز، انڈیانا کی کہانی بیان کرتی ہے۔ اس سیریز …

Read More »

شہرِ قائد کی ابتر حالت؛ایم کیو ایم پاکستان نے ’کراچی بچاؤ مہم‘ کا اعلان کردیا

کراچی:شہر قائد کی ابتر حالات کے پیش نظر ایم کیو ایم پاکستان نے ’کراچی بچاؤ مہمُ کا اعلان کردیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے بہادرآباد مرکز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔ اس موقع پر فاروق ستار، حیدر عباس رضوی، سید امین الحق اور دیگر رہنما شریک تھے۔ پریس کانفرنس میں شہر …

Read More »

پاکستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی اورانٹرنیٹ کے استعمال میں نمایاں اضافہ

پاکستان بیورو آف شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے 2024–25 کے تحت انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی سے متعلق مثبت نتائج کا خیرمقدم کیا ہے جس سے …

Read More »

پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑی انعامی رقم کا عالمی اسکواش ایونٹ 6 جنوری سے شروع ہوگا

پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑی انعامی رقم کا عالمی اسکواش ایونٹ ’ کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ 2026‘ 6 جنوری سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سندھ اسکواش ایسوسی ایشن، سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان اور عدنان اسد نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ ایونٹ کی انعامی رقم 2 لاکھ 42 ہزار ڈالرز ہوگی۔ ٹورنامنٹ 6 جنوری …

Read More »

پنجاب میں امراض قلب کے علاج کیلئے جدید ترین تکنیک متعارف کرانے کا فیصلہ

پنجاب میں امراض قلب کے لئے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکن ڈاکٹرزانٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک کے لئے ڈاکٹروں کو ٹریننگ دی جائے گی جبکہ انٹراویسکولر سرجری روایتی اوپن سرجی کا جدید اور محفوظ ترین متبادل ہے۔ خون کی نالی میں چھوٹے سے سوراخ سے انجیوپلاسٹی، اسٹینٹ اور ابلیشن کی …

Read More »

باجوڑ: پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، شہری جاں بحق، اسکول چوکیدار سمیت 2 پولیس اہلکار زخمی

باجوڑ کی تحصیل برنگ کے علاقے کوہی سر میں پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم عسکریت پسندوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ حملے کے نتیجے میں ایک سویلین شہری جاں بحق جب کہ ایک سکول چوکیدار سمیت دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے فوری طور پر قریبی اسپتال …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026:پاکستان نے ابتدائی اسکواڈ کے نام آئی سی سی کو بھجوا دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے ابتدائی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کے نام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو بھجوا دیے۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی ناموں کی ڈیڈ لائن کے مطابق پی سی بی نے نام آئی سی سی کو بھجوائے ہیں۔ پی سی بی 31 جنوری سے پہلے تک ناموں میں …

Read More »

مائی کلاچی واقعہ:مرنے والوں میں 2 بچے اور 2 خواتین شامل،ایم ایل او رپورٹ موصول

کراچی: مائی کلاچی روڈ پر پھاٹک کے قریب مین ہول سے ملنے والی 4 لاشوں کی ایم ایل او رپورٹ حاصل کرلی۔ ایم ایل او رپورٹ کے مطابق مرنے والوں کی عمریں 10 سے 40 سال کے درمیان ہیں جب کہ 10 سال کی عمر کے بچے کا گلا کٹاہوا ہے اور چہرہ کچلا ہوا ہے، دوسرے بچے کی عمر …

Read More »