پاکستان

ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں مادرِ وطن پر قربان ہونے والے 10 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے فتنہ الہندوستان کی جانب سے بلوچستان کے امن کو نشانہ بنانے کی مزموم کوشش کو بری طرح ناکام بنانے اور دشمن …

Read More »

گھریلو تشدد بل کی منظوری کے بعدبیوی کے ہاتھوں شوہر قتل

گھریلو تشدد بل کی منظوری کے بعد بیوی کے ہاتھوں شوہر کے قتل کا مقدمہ سامنے آ گیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ٹیکسلا میں شوہر کو گولی مار کر قتل کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ لاریب نے 2 روز قبل گھریلو چپقلش کے باعث 12 بور رائفل سے …

Read More »

نادرا کا کارنامہ:شہری کی زندہ بیوی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا، وزیر داخلہ کا نوٹس

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے نے24/7 اوپن نادرا سینٹر ڈیفنس کراچی کا اچانک دورہ کیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی شناختی کارڈز و دیگر دستاویزات بنوانے کے لیے آئے شہریوں سے ملے، باری آنے کے وقت اور پراسیس بارے پوچھا، اس شناختی کارڈز ودیگر دستاویزات بنوانے کے لئے آئے، بعض شہریوں کی تاخیر سے باری انے …

Read More »

کراچی: نمبر پلیٹ نامعلوم شخص کے زیر استعمال، شہری کو 50 ہزار کے چالان موصول

کراچی: آپ نے یہ مثال تو سنی ہو گی ’کرے کوئی بھرے کوئی‘، اسی مثال پر عمل کرتے ہوئے ٹریفک پولیس کی جانب سے شہری کو دو ماہ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 50ہزار روپے مالیت کے چالان کر دیئے گئے۔ دہلی کالونی کے رہائشی جنید سلیم کو ٹریفک پولیس کراچی کی جانب سے دو ماہ کے اندر …

Read More »

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 108 دہشتگرد جہنم واصل، 10 جوان شہید

فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے بلوچستان میں 12 مقامات پر حملے ناکام بنادیے گئے، سیکیورٹی فورسز نے صوبے میں مجموعی طور پر 108 دہشتگردوں کا جہنم واصل کردیا، جبکہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے 10 جوان شہید ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کا تعاقب کر کے مزید آپریشنز جاری ہیں، گزشتہ دو دن میں پنجگور اور شعبان میں41 …

Read More »

’اب خوش؟‘ لائبہ خان نے تنقید کے بعدشوہر کیساتھ تصاویر شیئر کردیں

پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے رواں ماہ اچانک اپنی شادی کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔ اداکارہ کے مطابق ان کا نکاح نومبر 2024 میں مدینہ منورہ میں ہوا تھا، جس کی خبر انہوں نے 27 جنوری 2026 کو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی۔ اعلان کے بعد لائبہ خان نے شادی سے جڑی مختلف تقریبات کی جھلکیاں …

Read More »

شہرت بچوں کی معصومیت چھین لیتی ہے: کم عمر یوٹیوبر محمد شیراز کے والد

پاکستانی یوٹیوب کی دنیا کے سب سے کم عمر وی لاگر محمد شیراز کے والد نے بیٹے کے یوٹیوب چھوڑنے کے فیصلے پر اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے شہرت کی تلخ حقیقت سے بھی پردہ اُٹھا دیا۔ محمد شیراز اور مسکان گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے 2 کم عمر اور معروف ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایٹر بہن بھائی …

Read More »

صرف 20 سے 30 لاکھ روپے میں سادگی سے شادی کروں گی: علیشبہ انجم

پاکستانی نمبر ون ٹک ٹاکر جنت مرزا کی بہن و معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر علیشبہ انجم نے سادگی سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا۔ انٹرنیٹ سیلیبریٹیز کی پرتعیش شادیاں اکثر و بیشتر ہی سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں، تاہم ایسے میں ٹک ٹاکر علیشبہ انجم نے صرف 20 سے 30 لاکھ …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کا فیصلہ پیر کو متوقع، پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی ملتوی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے پاکستانی پلیئرز کٹ کی رونمائی ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹاس کے بعد کٹ کی رونمائی ہونی تھی ۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق ناگزیر وجوہات کی بناء پر کٹ کی رونمائی ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے …

Read More »

کراچی: کلینک میں ڈرپ لگوانے والا مریض فائرنگ سے جاں بحق

کراچی کے علاقے پاک کالونی، پرانا گولیمار میں واقع کلینک میں فائرنگ سے مریض جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت عبدالرشید کے نام سے ہوئی ہے جو کلینک میں ڈرپ لگوا رہا تھا، اس دوران نامعلوم ملزم فائرنگ کر کے فرار ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کے سر پر گولی مار کر اسے …

Read More »