اسلام آباد: ایون بالا (سینیٹ) کو بتایا گیا کہ جعلی پائلٹ لائسنس معاملے کی وجہ سے اگست 2020سے دسمبر 2024 تک (5 سال میں) پی آئی اے کو تقریباً 200 ارب روپے کے متوقع ریونیو نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت دفاع نے تحریری جواب میں بتایا کہ بلوچستان میں ائیرپورٹ کے غیر فعال …
Read More »پاکستان
امریکا اسرائیل اور ایران کے حملوں کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل تیسرے روز مندی
امریکا، اسرائیل اور ایران کے حملوں کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل تیسرے روز بھی مندی دیکھی جا رہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈریڈ انڈیکس میں کاروبار کے آغاز پر دو ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی تاہم اب 100 انڈیکس 381 پوائنٹس اضافے سے 157514 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ کورین اسٹاک ایکسچینج میں 6 …
Read More »پی ٹی آئی نے حکومتی اجلاس میں شرکت کی شرط رکھ دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے بلائے گئے اجلاس میں شرکت کی شرط رکھ دی۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ سامنے آگیا ہے ، جس میں کہا گیا کہ بانی چیئرمین سے ملاقات تک حکومتی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومتی دعوت اُسی صورت قبول کی جائے …
Read More »کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی گئی۔ صارفین پر 8 ارب 67 کروڑ روپے سے زائد کا بوجھ ڈالنے کے لیے بجلی 35 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ اطلاق مارچ سے مئی 2026 کے 3 ماہ کے لیے ہوگا۔ اس سلسلے میں نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ وفاقی …
Read More »سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل کمیشن کی سماعت کے دوران چونکا دینے والا انکشاف
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے بننے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ کراچی میں 20 برس سے الیکٹرک انسپکشن معطل ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ الیکٹرک انسپکٹر پرویز احمد کمیشن کے روبرو پیش ہوئے اور بتایا کہ الیکٹرک انسپکٹر لوڈ اور اسپکشن کا جائزہ لیتا …
Read More »ملتان سلطانز کی نئے مالک کے ساتھ پی ایس ایل میں واپسی
ملتان سلطانز کے کرکٹ فینز کے لیے خوشخبری ہے کہ پاکستان سپرلیگ میں ملتان سلطانز ٹیم کی نئے مالک کے ساتھ واپسی ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ اعلان سلمان نصیر، حمزہ مجید اور گوہر شاہ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ سلمان نصیر اورحمزہ مجید نے واضح کیا کہ پی سی بی اور پی …
Read More »کراچی: آنے والے دنوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان
کراچی میں آئندہ آنے والے دنوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے مطلع صاف اور دن میں تیز دھوپ رہے گی۔ شہرِ قائد میں دن کا درجۂ حرارت 34 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق مارچ کے دوسرے ہفتے سے درجۂ حرارت …
Read More »پاکستان کی خلیجی ممالک کیلئے برآمدات رُک گئیں
پاکستان کی خلیجی ممالک کے لیے برآمدات رُک گئیں۔ پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی پورٹ ٹرمینلز نے خلیجی ممالک کے لیے ایکسپورٹ مال لینے سے انکار کر دیا ہے۔ ٹرمینل حکام کا کہنا ہے کہ ایکسپورٹرز کو ڈیمرج سے بچانے کے لیے قدم لیا ہے۔ کلیئرنگ ایجنٹس کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک کے لیے ہوائی راستے سے …
Read More »امن وامان کی عالمی صورتحال، وزیراعظم نے سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا
بین الاقوامی سطح پر امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم نے سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے موجودہ عالمی صورتحال پر اہم اجلاس کل طلب کرلیا، پارلیمنٹ کو مشرق وسطیٰ اور ایران اسرائیل جنگ پر ان کیمرہ بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے پارلیمانی …
Read More »سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
عالمی ومقامی مارکیٹوں میں 3روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی نوعیت کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 139ڈالر کی کمی سے 5ہزار 272ڈالر کی سطح پر آگئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 13ہزار 900روپے کی کمی سے 5لاکھ 49ہزار 962روپے کی سطح پر …
Read More »
THE PUBLIC POST