پاکستان

جن لوگوں کا سیاست میں کام نہیں، وہ پھر بھی مداخلت کررہے ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور(پبلک پوسٹ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جن لوگوں کا سیاست میں کام نہیں ہے، وہ پھر بھی مداخلت کررہے ہیں۔ پولیس فورس اور سول افسران کے مشترکہ دربار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات غیر معمولی ہیں، خیبر پختونخوا چار دہائیوں سے دہشت گردی …

Read More »

ابراہیم کے دادا نے الزامات واپس لے لیے؛کے ایم سی اہلکاروں نے ہی بچے کی لاش نکالی،نہ کہ تنویر نامی کسی نوجوان نےنئی ویڈیو جاری

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے تین سالہ ابراہیم کے افسوسناک واقعے سے متعلق ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے، جس میں بچے کے دادا نے اپنے پہلے لگائے گئے الزامات واپس لے لیے ہیں۔ ویڈیو بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ بچے کی لاش کے ایم سی کے اہلکاروں نے نکالی تھی، نہ کہ تنویر …

Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں شہریوں پر ٹیکس کا بوجھ کتنا ہے؟ جانیے!

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر شہریوں سے کتنا ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں شامل ٹیکسوں کی تفصیلات کے مطابق عام شہری ہر لیٹر ایندھن پر بھاری ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے …

Read More »

سال کا آخری سپر مون 4 اور 5 دسمبر کی درمیانی رات پاکستان میں واضح طور پردیکھا جا سکے گا

کراچی (پبلک پوسٹ )سال 2025 کا آخری سپر مون 4 اور 5 دسمبر کی درمیانی رات آسمان پر اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ نمودار ہوگا، جسے پاکستان بھر میں صاف اور واضح طور پر دیکھا جاسکے گا۔ سپارکو نے اپنے جاری کردہ اعلامیے میں کہا ہے کہ سپر مون 4 دسمبر کی شام 4 بج کر 58 منٹ پر …

Read More »

نیپا چورنگی حادثہ؛ بچے کے مین ہول میں گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر، والدین کی بے بسی دل دہلا دینے والی

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والے تین سالہ بچے ابراہیم کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے، جس نے اس افسوسناک واقعے کی حقیقت واضح کردی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے CHASEUP اسٹور کے قریب ایک کھلا مین ہول موجود تھا، جس کے آس پاس …

Read More »

تنازعات عالمی امن کیلیے خطرہ ہیں؛ پاک بھارت جنگ خطرناک ثابت ہو سکتی تھی، اسحاق ڈار

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دنیا میں جاری تنازعات عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں، پاک بھارت جنگ خطرناک بھی ثابت ہو سکتی تھی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے دنیا میں جاری سلگتے تنازعات کو عالمی امن کے لیے خطرہ …

Read More »

ہائی کورٹ نے انجینئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی، فوری رہائی کا حکم

لاہور(پبلک پوسٹ)ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے مذہبی منافرت کے مقدمے میں مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جج جسٹس صداقت خان نے ضمانت منظور کرتے ہوئے انجینئر محمد علی مرزا کو 5 ، 5 لاکھ روپے مالیت کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے …

Read More »

نیپا چورنگی واقعہ؛ بچے کے گٹر میں گرنے کی تحقیقاتی رپورٹ کے ایم سی نے سیکریٹری بلدیات کو ارسال کر دی

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب CHASE UP اسٹور کے سامنے تین سالہ بچے کے گٹر میں گرنے کے دلخراش واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ کے ایم سی نے سیکریٹری محکمہ بلدیات کو بھجوا دی ہے۔ رپورٹ میں حادثے کی بنیادی وجہ بی آر ٹی منصوبے کے تحت کی گئی کھدائی اور اس کے نتیجے میں …

Read More »

ملیر سعود آباد میں دن دیہاڑے ڈکیتی؛مسلح ملزمان باپ کے سامنے بچے سےقیمتی موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے ملیر سعود آباد میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات پیش آئی، جہاں دو مسلح موٹرسائیکل سوار ملزمان نے اسکول جانے والے بچے کے باپ کو اس کے کمسن بیٹے کے سامنے لوٹ لیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِعام پر آگئی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان نے چہرے پر ماسک …

Read More »

کراچی؛ گٹر میں گر کر بچے کے  جاں بحق ہونے پر کے ایم سی کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی

کراچی(پبلک پوسٹ)گلشن اقبال کے علاقے میں گٹر میں گر کر بچے کے جاں بحق ہونے پر کے ایم سی کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی۔ نیپا چورنگی کے قریب نجی اسٹور کے سامنے بچے کے گٹر کے میں گرنے کے واقعے پر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے تحقیقاتی رپورٹ سیکرٹری محکمہ بلدیات کو ارسال کردی۔ سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز عمران راجپوت …

Read More »