سپریم کورٹ آف پاکستان کے جاری کردہ ججز روسٹر اور کاز لسٹ کے مطابق پیر سے شروع ہونے والے آئندہ عدالتی ہفتے میں مقدمات کی سماعت کے لیے تین بینچز تشکیل دے دیے گئے۔ سپریم کورٹ کی تینوں رجسٹریز اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں ایک ایک بینچ مقدمات کی سماعت کرے گا۔اسلام آباد پرنسپل سیٹ پر جسٹس جمال مندوخیل …
Read More »پاکستان
سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں
سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔ رپورٹ کے مطابق ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر کراچی میں ادا کی جائے گی۔ ڈاکٹر شمشاد اختر نے 2 جنوری 2006ء کو بینک دولت پاکستان کی 14 ویں گورنر کا عہدہ سنبھالا، وہ اسٹیٹ بینک کی پہلی خاتون گورنر تھیں۔ انہیں بینکاری کا قومی …
Read More »پاکستان میں غیر محفوظ انتقالِ خون سےایچ آئی وی پھیلنے کا انکشاف
کراچی:طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر میں ایچ آئی وی کے 15 فیصد مریض غیر محفوظ انتقالِ خون کے باعث اس وائرس کا شکار ہوئے جبکہ سفلس، ملیریا اور ڈینگی بھی خون کے ذریعے پھیل سکتے ہیں جس کے پیشِ نظر نیشنل بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی متعارف کروائی گئی ہے۔ نیشنل بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی کے تحت محفوظ انتقال …
Read More »سپہ سالاروں پر کیچڑا اچھالنے کی سیاست کی مذمت کرتے ہیں: شیری رحمان
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سیاست وہ کریں جس سے سب کو فائدہ ہو، گالم گلوچ نہیں، سپہ سالاروں پر کیچڑا اچھالنے کی سیاست کی مذمت کرتے ہیں۔ گڑھی خدابخش میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بینظیر نے ہمیں سکھایا کہ جتنی مرضی تکالیف آئیں ریاست پر حملہ نہیں کرنا، …
Read More »اللّٰہ نے پاکستان کو عالمی برادری میں بہت پذیرائی دی ہے: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار خارجہ نے کہا ہے کہ اللّٰہ نے پاکستان کو عالمی برادری میں بہت پذیرائی دی ہے۔ پالیسی پر میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب وزیراعظم نے حلف اٹھایا تھا تو پاکستان سفارتی سطح پر تنہائی کے شکار ملک کے طور پر جانا جاتا تھا۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہے …
Read More »پاکستان کا یمن میں امن کیلئے سعودی کوششوں کیمکمل حمایت کا اظہار
پاکستان نے یمن میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لیے سعودی عرب کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کی مکمل حمایت کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ نے جاری بیان میں کہا کہ پاکستان یمن میں حالیہ پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ بیان کے مطابق پاکستان مملکتِ سعودی عرب کی جانب سے جمہوریہ یمن …
Read More »اٹلی سے ساڑھے 10 ہزار نوکریوں کا کوٹہ لینے میں کامیاب ہوگئے
ترجمان وزارت اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اٹلی سے ساڑھے 10 ہزار نوکریوں کا کوٹہ لینے میں کامیاب ہوگئے، اٹلی نے پاکستان کو آئندہ تین سال کے لیے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اٹلی یورپ کا پہلا ملک ہے جس نے پاکستان کے لیے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کیا، 3500 …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباریہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا۔ بازارِ حصص 100 انڈیکس ایک ہفتے کے دوران 996 پوائنٹس اضافے کے بعد 1 لاکھ 72 ہزار 400 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 72 ہزار 583 پوائنٹس جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 70 ہزار 641 رہی۔ بازار میں …
Read More »کراچی:بند دکان سے10 لاکھ روپے کی چوری
کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں بند دکان میں چوری کی واردات ہوئی ہے، چور 10 لاکھ روپے لے اُڑے۔ شاہ فیصل کالونی میں 4 ملزمان دکان کے تالے کاٹ کر 10 لاکھ روپے اور دیگر سامان لے گئے۔ متاثرہ دکاندار کا کہنا ہے کہ مقدمے کے اندراج کے باوجود تفتیش میں کوئی پیش رفت نہیں کی گئی۔ دوسری …
Read More »کراچی میں پاکستان نیول اکیڈمی میں 124 ویں مڈ شپ مین اور 32 ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
پاکستان نیول اکیڈمی میں 124 ویں مڈ شپ مین اور 32 ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ کراچی میں ہونے والی پریڈ تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈر رائل بحرین نیول فورس ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم آل بن علی تھے، اس موقع پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے مہمان خصوصی کا استقبال کیا۔ کیڈٹس …
Read More »
THE PUBLIC POST