نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے لیے ایک اور سہولت متعارف کرادی جس کے تحت اب وہ گھر بیٹھے اپنے ریکارڈ میں بھی تبدیلی کرا سکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اندرون اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قومی شناختی کارڈ سمیت دیگر شناختی دستاویزات فراہم کرنے کا واحد مجاز ادارہ ہے۔ …
Read More »پاکستان
بی بی ایل: کم ترین اسٹرائیک ریٹ والے کھلاڑیوں کیٹاپ 5 فہرست میں تین پاکستانی شامل
آسٹریلیا کی جارحانہ کھیل کے لیے مشہور بگ بیش لیگ میں کم ترین اسٹرائیک ریٹ والے کھلاڑیوں کی ٹاپ 5 فہرست میں تین پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ بگ بیش لیگ کے 15ویں ایڈیشن میں اب تک کھیلے گئے 26 میچز میں سب سے زیادہ اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ رنز بنانے والوں میں پرتھ اسکارچرز ایشٹن ٹرنر سرفہرست ہیں۔ دوسری …
Read More »بلوچستان سے دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم
کوئٹہ:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے خیبرپختونخوا کی طرح بلوچستان میں بھی مشکلات پیدا کیں، ہم دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ کوئٹہ میں سیاسی رہنماؤں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ فتنہ الخوارج کو ہمسایہ ملک سے مکمل سپورٹ دی جارہی ہے، فیلڈ مارشل دہشت گردی کے خلاف جنگ میں …
Read More »گلشن معمار کے قریب چنگچی رکشے کی ٹکر سے10 سالہ بچہ جاں بحق
گلشن معمار تھانے کے علاقے سپرہائی وے جنجال گوٹھ فاطمہ اسپتال کے قریب چنگچی رکشے کی ٹکر سے 10 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا. بچے کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعےعباسی اسپتال منتقل کی گئی ہے۔ متوفی بچے کی شناخت 12 سالہ اکبر علی ولد محمد داؤد کے نام سے کی گئی۔ متوفی عیسی گوٹھ کا رہائشی تھا۔ پولیس …
Read More »پی ٹی آئی کا وفاقی حکومت سےکے پی حکومت کو اعتماد میں لیکر فیصلہ کرنے کا مطالبہ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ہمیشہ سے یہی مؤقف ہے کہ دہشتگردی ایک ناسور ہے جسے ہر حال میں جڑ سے اکھاڑنا ہوگا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کی …
Read More »وزیر اعلیٰ سندھ نےریلوے منصوبوں کیلئے 6.6 ارب دینے کی منظوری دے دی
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ریلوے منصوبوں کے لیے 6.6 ارب دینے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ وفاقی حکومت کے ساتھ سندھ کے عوام کے لیے ریلوے کے جدید منصوبے …
Read More »کراچی میں فیری ٹرمینل کا افتتاح،پہلی مسافر فیری سروس کہاں تک جائے گی؟
کراچی بندرگاہ کے ایسٹ وارف پر پہلے فیری ٹرمینل کا افتتاح کر دیا گیا، پاکستان سے پہلی مسافر فیری سروس 20 جنوری تک 246 مسافروں کو لے کر ایرانی بندرگاہ چاہ بہار جائے گی۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب میں وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کہا کہ یہ فیری ٹرمینل اور سروس میری ٹائم سیکٹر کے لیے …
Read More »مچھر کالونی میں تیز رفتار سوزوکیکی ٹکر سے کمسن بچہ جاں بحق
مچھر کالونی مدینہ مسجد کے قریب تیز رفتارسوزوکی کی ٹکرسے کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکس تھانے کے علاقے مچھر کالونی مدینہ مسجد کے قریب ٹریفک حادثے میں معصوم کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کی گئی۔ متوفی کمسن بچے کی شناخت ڈیڑھ سالہ محمد ربی عالم ولد …
Read More »پی آئی اے کا لاہور سے لندنفضائی آپریشن بھی شروع کرنے کا اعلان
لاہور:پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے اسلام آباد کے بعد لاہور سے بھی لندن فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پہلی پرواز پی کے 757، 30 مارچ کو لاہور سے لندن روانہ ہوگی۔ لاہور سے لندن کے لئے پروازیں ہیتھرو ایئر پورٹ کے ٹرمینل 4 پر لینڈ کریں گی۔ واضح رہےکہ …
Read More »ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا
ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ حیدرآباد میں 10 سے 20 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا،20 کلوآٹے کا تھیلا 2400 سے بڑھ کر 2600 روپے کا ہوگیا۔ چکی مالکان کا کہنا ہےکہ 100 کلو گندم کی بوری پر 13 سے 15 سو روپے تک اضافہ ہوا ہے جبکہ پشاور میں ایک ہفتے کے …
Read More »
THE PUBLIC POST