کراچی:رینجرز کی کارروائی ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کے 4ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے ملیر شاہ ٹاؤن میں رینجرز نے کارروائی کر کے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان کے مطابق ملزمان کا تعلق ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث گروپ سے ہے، گرفتار ملزمان میں گروہ کا سرغنہ بھی شامل ہے۔

گرفتار ملزمان سے 2 موبائل فونز اور نقدی برآمد ہوئی ہے، ملزم رضوان اسٹیل مل سے لوہا اور پیتل چوری کرنے میں بھی ملوث ہے۔

Check Also

پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 15اکتوبر تک توسیع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر حکومت نے سکیورٹی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *