پاکستان

انٹربینک، اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ

کراچی:زرمبادلہ کی دونون مارکیٹوں انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب 20کروڑ ڈالر کے ساتھ 45 ماہ کی بلند سطح پر آنے، سرکاری ذخائر 16 ارب 6 کروڑ ڈالر پر پہنچنے، دسمبر میں 12.6 فیصد کے اضافے سے 3ارب 60کروڑ ڈالر کی …

Read More »

شادمان ٹاؤن میں پولیس افسر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا، ملزم پولیس افسر ہے جو واقعے کے بعد فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق خاتون گھر سے باہر نکلی تو ملزم تبسم شیخ بھی وہاں پہنچا، تلخ کلامی کے بعد اس نے فائرنگ کردی، جس سے خاتون زخمی ہوگئی، جو اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئی۔ …

Read More »

پی ٹی آئی میں ڈسپلن نہیں،ہر 100 بندے کا ایک لیڈر ہے، محمود اچکزئی

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں ڈسپلن نہیں، ہر 100 بندے کا ایک لیڈر ہے۔ لاہور بار کے صدارتی امیدوار کے کیمپ میں وکلاء سے خطاب میں محمود اچکزئی نے کہا کہ کل جلوس بہت بڑا تھا لیکن ایک بھی اسپیکر اور مائیک نہیں تھا، ہم پی ٹی …

Read More »

کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خبر، مفت ادویات کی فراہمی کیلئے حکومت نجی کمپنی سے معاہدہ

اسلام آباد:وزارت قومی صحت اور نجی دوا ساز کمپنی روش کے درمیان کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کے لیے معاہدہ طے پا گیا۔ کینسر کے مریضوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مفت ادویات فراہمی کے معاہدے کی تقریب کا انعقاد ہوا، جس کے مطابق پبلک پرائیویٹ پارنٹرشپ کے تحت 741 کے قریب مریضوں کو پہلے …

Read More »

اوپن اسکواش چیمپئن شپ،نور زمان سمیت پاکستان کے تینوں کھلاڑی ایونٹ سے باہر

پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن (پی ایس اے) کراچی اوپن گولڈ چیمپئن شپ کے کواٹر فائنل میں پاکستان کے نور زمان کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، پاکستان کے تینوں کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ کراچی میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے نور زمان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، انہیں انگلینڈ کے محمد الشوربگے نے …

Read More »

پی ٹی آئی کی کورنگی میں جلسے کی درخواست مسترد

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کورنگی میں جلسے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر کورنگی کا کہنا ہے کہ جلسہ کا مقام مین روڈ ہے ٹریفک میں خلل کا اندیشہ ہے، اجازت نہیں دے سکتے، متبادل جگہ کا فیصلہ کرکے شرکاء کی متوقع تعداد، دیگر معلومات دیں غور کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ وزیر …

Read More »

جنت مرزا کی اداس ریل سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی ٹک ٹاک اسٹار اور معروف ڈیجیٹل انفلوئنسر جنت مرزا کی ایک اداس ریل نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ جنت مرزا کے سوشل میڈیا پر مجموعی طور پر تین کروڑ سے زائد فالوورز ہیں، جس میں انسٹاگرام پر 6.2 ملین جبکہ ٹک ٹاک پر 25.6 ملین فالوورز …

Read More »

امیونائزیشن میں معیار کوتعداد پر فوقیت حاصل ہے، ڈاکٹر عذرا پیچوہو

وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ امیونائزیشن میں معیار کو تعداد پر فوقیت حاصل ہے، جانبداری پر زیرو ٹالرنس ہے، مضبوط نگرانی ناگزیر ہے۔ وزیر صحت سندھ کی زیر صدارت امیونائزیشن جائزہ اجلاس ہوا، جس میں ای پی آئی، پولیو، ضلعی ہیلتھ آفیسرز اور شراکت دار اداروں نے شرکت کی۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق اس موقع …

Read More »

حکومت کا زیادہ خسارے والےبجلی کے فیڈرز کوشمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے زیادہ خسارے میں چلنے والے بجلی کے فیڈرز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک کے دور دراز علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے لیے سولرائزیشن اور بجلی کے شعبے میں جاری اصلاحات کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جہاں وزیراعظم …

Read More »

وفاقی آئینی عدالت کا 15 سال سے کم سروس والےنجی ملازمین کو بھی ای او بی آئی پنشن ادا کرنے کا حکم

اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے ای او بی آئی کو نجی ملازمین کی پنشن ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلے میں قرار دیا کہ پندرہ سال سے کم مگر ساڑھے چودہ سال سروس مکمل کرنے والے ملازمین پنشن کے حقدار ہیں۔ وفاقی آئینی عدالت نے ای او …

Read More »