گلگت بلتستان میں تیروں کی بارش ہو رہی ہے:بلاول بھٹو کی جیت پر جیالوں کو مبارکباد

گلگت: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گلگت بلتستان میں تیروں کی بارش ہو رہی ہے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جیالوں کو جیت پر مبارکباد دیتا ہوں، انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی واحد بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ ہم گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کی کوشش کریں گے، عوام کے اعتماد پر ان کا شکر گزار ہوں۔

Check Also

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا ہوگیا،چاندی کی قیمت مستحکم

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، جبکہ چاندی کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *